نر درخت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) وہ پودا یا درخت جس میں ایک ہی پھول حامل زرحصہ اور بقچۂ گل رکھتا ہو، دوجنیا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) وہ پودا یا درخت جس میں ایک ہی پھول حامل زرحصہ اور بقچۂ گل رکھتا ہو، دوجنیا۔